اگر ستیاناس کرنے والے کا ہی ستیا ناس ہوجائے تو؟؟؟محفلین اپنی خواہشات پیش کریں.ستیاناس کرنے کے لئے ہم تیار ہیں
تَو اِس ستیاناس سکئیر کا سکئیر رُوٹ لے لوں گی !اگر ستیاناس کرنے والے کا ہی ستیا ناس ہوجائے تو؟؟؟
لیکن نیچے تو آپ نے لکھ رکھا ہے کہ آپ سے کوئی توقع نہ رکھی جائے!تَو اِس ستیاناس سکئیر کا سکئیر رُوٹ لے لوں گی !
نئیں! ہم توقع کے بغیر ہی لے لیتے ہیں ، سکئیر بھی اور سکئیر رُوٹ بھی!!!!لیکن نیچے تو آپ نے لکھ رکھا ہے کہ آپ سے کوئی توقع نہ رکھی جائے!
اسکوائر روٹ لینے کی توقع رکھی جاسکتی ہے؟ اس کے باوجود؟؟؟
نئیں! ہم توقع کے بغیر ہی لے لیتے ہیں ، سکئیر بھی اور سکئیر رُوٹ بھی!!!!
البتہ جو سکئیر کی توقع رکھے گا ، اُسکا سکئیر رُوٹ لازمی ہے اور جو سکئیر رُوٹ کی رکھے وہ یہ جان لے کہ سکئیر لینے میں ایک سیکنڈ لگتا اے!!
اور جو دونوں توقعات رکھے اُسکو صفر سے ضرب دے دینی چاہئیے.
بالکل! اسی لیے توقع نہ رکھنے کا کہا ہے.افسوس، کہ اتنی محنت کے باوجود بھی نتیجہ صفر ہی نکلے گا !!
کیا آپ اپنے اِس مراسلے کے جواب کی توقع رکھ رہے تھے؟ویسے جناب آپ سے توقع رکھ کون رہا ہے، خیر سے
ہم نے اوپر کہا ہے کہ آپ جس چیز کی توقع رکھیں گے ہم ویسا نہیں کریں گے.بالکل بھی نہیں،کیوں کیا رکھنی چاہئے تھی؟
اس سے تو لگ رہا ہے کہ اس نے خود ہی دھکا دیا ہو گا بیوی کو نہر میں۔ویسے ہی جیسے کوئی شخص اپنی بیوی جو نہر میں ڈوب گئی تھی جس طرف سے پانی آ رہا تھا تلاش کر رہا تھا
اس سے تو لگ رہا ہے کہ اس نے خود ہی دھکا دیا ہو گا بیوی کو نہر میں۔
یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ وہ اپنی گھڑی تلاش کر رہا ہو جو بیوی کو دھکا دیتے وقت پانی میں گر گئی تھی۔
آپ اس صورتِ حال میں اسے کیا مشورہ دیتے؟؟؟
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔۔۔ہماری جیب میں ڈھیر سارے نوٹ ہوں۔