محمد وارث
لائبریرین
شکریہ برادرم نبیل، آپ کو ادھر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
اور برہمن کو کعبے میں غالب نے گاڑا ہے، ویسے اقبال بھی اس حرکت سے کچھ دور نہیں ہیں
مذکورہ شعر القلم پر میں نے اسطرح دیکھا ہے، اور شعر مرزا قتیل کا ہے:
خود سوئے ما نہ دید و حیا را بہانہ ساخت
ما را بہ غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت
ویسے دونوں طرح مطلب اور وزن وغیرہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا

آخری تدوین: