حسان خان
لائبریرین
به پایان آمد این دفتر، حکایت همچنان باقی
به صد دفتر نشاید گفت حسبالحالِ مشتاقی
(سعدی شیرازی)
یہ دفتر ختم ہو گیا، [لیکن] حکایت اُسی طرح باقی ہے؛ مشتاقی و عاشقی کی گزارشِ حال اور شرح و تفسیر سو دفتروں میں [بھی] نہیں کہی جا سکتی۔
× دفتر = ڈائری
× لغت نامۂ دہخدا کے مطابق 'شایستن' کا ایک نادر ضمنی معنی 'امکان داشتن' اور 'ممکن بودن' بھی ہے۔

آخری تدوین: