سید محمد نقوی
محفلین
نہ ہر کہ چہرہ برافروخت دلبری داند
نہ ہرکہ آئنہ سازد سکندری داند
ہزار نکتہ باریک تر ز مو اینجاست
نہ ہر کہ سر بتراشد قلندری داند
ویسے علامہ اقبال تو اس شعر سے مستثنی ہیں۔ نظامی صاحب کی تصحیح کا شکریہ
بہت خوبصورت کلام پیش ہو رہا ہے یہاں، ماشاءاللہ
احباب سے ایک گزارش یہ کہ اگر ہو سکے تو فارسی اشعار کا اردو ترجمہ بھی پوسٹ کر دیا کریں کہ ہم جیسے فارسی کے فریفتہ لیکن اس سے نابلد بھی اس سے لطف اندوز ہو سکیں