حسان خان
لائبریرین
دوگانہ 'دو رکعتی نماز' کے عام اور 'نمازِ صبح' کے خاص معنوں میں استعمال ہوا ہے۔دست شُستن ز اُلفتِ کونین
ھم وضو گشت و ھم دو گانۂ ما
غنیمت کنجاہی
دونوں جہانوں کی اُلفت (اور ہوس) سے ہاتھ دھونا، ہمارا وضو بھی بن گیا اور ہماری دوگانہ (صبح و شام کی) نماز بھی۔
(ماخذ: لغت نامۂ دہخدا)