دانیال القادری
محفلین
تن ز جان و جاں ز تن مستور نیست
لیک دید جاں بہ کس دستور نیست
ترجمہ: جسم روح سے اور روح جسم سے پوشیدہ تو نہیں، لیکن روح کا دیکھنا دسترس نگاہ سے باہر ہے.
(مولانا رومی قدس سرہ)
مترجم: پیر سید نصیرالدین گولڑوی (قدس سرہ) در کتابش "راہ و رسم منزل ہا" (اردو) ص:16