خوب!!گر شود مجنون به نزدِ ما ندارد اعتبار
چهرهٔ عاشق اگر در عشقِ خوبان زرد نیست
(تیمور شاه دُرّانی)
اگر عاشق کا چہرہ عشقِ خوباں میں زرد نہیں ہے، تو اگر وہ مجنون [بھی] ہو جائے، تو بھی ہمارے نزدیک اُس کی آبرو نہیں ہے۔
یہ 'رهنشین گَشتن' ہے۔رہ نشیں کشتن
واہ بہت خوبپیری آں نیست کہ برسر بزند موئے سفید
ہر جوانے کہ بہ دل عشق ندارد، پیر است
شاعر: نا معلوم
بُڑھاپا یہ نہیں ہے کہ کسی کے سر میں سفید بال آ جائیں، بلکہ ہر وہ جوان کہ جس کے دل میں عشق نہیں ہے، وہ بُوڑھا ہی ہے۔
یہ تو الٹ بات نہیں کر دی شاعر نے؟؟پیری آں نیست کہ برسر بزند موئے سفید
ہر جوانے کہ بہ دل عشق ندارد، پیر است
شاعر: نا معلوم
بُڑھاپا یہ نہیں ہے کہ کسی کے سر میں سفید بال آ جائیں، بلکہ ہر وہ جوان کہ جس کے دل میں عشق نہیں ہے، وہ بُوڑھا ہی ہے۔
بدقسمت ہیں وہ لوگ جو عقل و دانش تو رکھتے ہیں مگر عشق کی استطاعت نہیں رکھتے ۔پیری آں نیست کہ برسر بزند موئے سفید
ہر جوانے کہ بہ دل عشق ندارد، پیر است
شاعر: نا معلوم
بُڑھاپا یہ نہیں ہے کہ کسی کے سر میں سفید بال آ جائیں، بلکہ ہر وہ جوان کہ جس کے دل میں عشق نہیں ہے، وہ بُوڑھا ہی ہے۔