ترجمہ آپ کا کیا ہوا ہے؟از سر بالیں من بر خیز اے نادان طبیب
درد مند عشق را دارو بجز دیدار نیست
حضرت امیرخسروؒ
ترجمہ : اے نادان معالج میرے سر ہانے سے اُٹھ جا ،عشق کے بیمار کا علاج سوائے دیدار کے ممکن نہیں۔
نہیں بھائی۔ترجمہ آپ کا کیا ہوا ہے؟
مترجم اور کتاب کا نام لکھ دیا کریں پھرنہیں بھائی۔
تدوین کر کے میں لنک دے دیتا ہوں۔مترجم اور کتاب کا نام لکھ دیا کریں پھر