اریب آغا ناشناس
محفلین
عشق چون کهنه شود او را دوای کم بود
هر زمانی می فزاید محنت و درد و فگار
(سید محمد حسینی گیسو دراز)
عشق جب کہنہ ہوجائے(یعنے اس پر بسیار وقت گزر جائے) اس کی دوا نہیں ہوتی. ہر زماں اس کی آفت، درد اور زخم زیادہ ہوجاتا ہے
هر زمانی می فزاید محنت و درد و فگار
(سید محمد حسینی گیسو دراز)
عشق جب کہنہ ہوجائے(یعنے اس پر بسیار وقت گزر جائے) اس کی دوا نہیں ہوتی. ہر زماں اس کی آفت، درد اور زخم زیادہ ہوجاتا ہے