تابِ یک جلوه نیاورد نه موسی و نه طوراس شعر کا ترجمہ کیا ہوگا
تاب یک جلوہ نیا ورذ نہ موسی نہ طور
ایں دلم ہست گہ زین گو نا ہزاران دید است
بہت شکریہ. یہ شعر کس کا ہے؟تابِ یک جلوه نیاورد نه موسی و نه طور
این دلم هست که زین گونه هزاران دیدهست
موسیٰ اور طُور دونوں ایک جلوے کی تاب نہ لا سکے۔۔۔ یہ میرا دل ہے کہ جو اِس طرح کے ہزاروں [جلوے] دیکھ چکا ہے۔
لا ادری، یعنی میں نہیں جانتا۔بہت شکریہ. یہ شعر کس کا ہے؟
ویسے لا ادری شاید عربی جملہ ہےلا ادری، یعنی میں نہیں جانتا۔
(فارسی میں نامعلوم شاعروں کے لیے 'لاادری' استعمال ہوتا ہے۔)