حسان خان
لائبریرین
رسد هر کس به مقصودی ز یارب یاربِ شبها
چرا مقصودِ من حاصل نشد یارب ز یاربها
(نامعلوم)
شبوں کی 'یا رب یا رب' سے ہر شخص کسی مقصود تک پہنچ جاتا ہے
[پس،] یا رب! 'یا ربوں' سے میرا مقصود کیوں حاصل نہ ہوا؟
× لغت نامۂ دہخدا کے مطابق مندرجۂ بالا بیت امیر علیشیر نوائی کی ہے، لیکن مجھے دیوانِ فارسیِ نوائی کے ایران اور اُزبکستان سے شائع ہوئے دونوں نُسخوں میں یہ بیت نظر نہ آئی۔