حسان خان
لائبریرین
اتابک نُصرتالدین ابوبکر کی مدح میں کہی گئی رباعی:
(رباعی)
شاها ز تو کارِ مُلک و دین بانسَق است
دریا ز خجالتِ کفت در عرَق است
در عهدِ تو رافضی و سُنّی با هم
کردند موافقت که بوبکر حق است
(ظهیر فاریابی)
اے شاہ! تمہارے باعث کارِ مُلک و دیں مُنظّم و مُرتّب ہے۔۔۔ بحر تمہارے کفِ کرم کی شرمندگی سے پسینے میں ہے۔۔۔ تمہارے عہد میں رافِضی و سُنّی نے باہم مُوافقت کر لی کہ 'ابوبکر' حق ہے۔ (یہاں 'ابوبکر' سے اتابک ابوبکر مُراد ہے۔)
× مصرعِ ثانی کے یہ مُتون بھی نظر آئے ہیں:
وز عدلِ تو جانِ فتنه اندر رمَق است
اور تمہارے عدل کے باعث فتنہ آخری سانسیں لے رہا ہے
وز عدلِ تو جانِ فتنهجو بیرمَق است
اور تمہارے عدل کے باعث فتنہ جُو کی جان بے رمَق ہے