اریب آغا ناشناس
محفلین
گر بهشتم می سزد دیدارِ جانانم بس است
وربه دوزخ لایقم تکلیفِ هجرانم بس است
(صوفی عشقری)
اگر بہشت میرے لئے سزاوار ہے تو جاناں کا دیدار ہی میرے برائے کافی ہے اور اگر میں دوزخ کے لائق ہوں تو ہجر کی تکلیف ہی میرے برائے کافی ہے۔