یکِ ذی علم در اسکول روزے
ترجمہ،، میں ایک صاحبِ علم سے سکول میں ملا
فتاد از جانبِ پبلک بدستم
اس کا ترجمہ
حسان خان کریں گے
بدو گفتم کہ کفری یا بلائی
میں نے کہا کہ تو کافر ہے یا کوئی اور بلا
کہ پیشِ اعتقاداتِ تو پستم
کہ تیرے عقائد کے آگے میں بھی پست ہوں
بگفتا مسلمِ مقبول بودم
کہنے لگا میں بھی ایک اچھا مسلمان تھا
ولے یک عرصہ با ملحد نشستم
لیکن عرصے سے ایک ملحد کی صحبت میں رہا ہوں
جمالِ نیچری در من اثر کرد
اس کے کفریہ عقائد نے مجھ پہ بھی اثر کیا
وگرنہ من ہماں شیخم کہ ہستم
اگر اس کی صحبت میں نہ رہتا تو میں بھی ایک شیخ ہوتا
اکبر الہٰ آبادی