نے دینِ ما بجا و نہ دُنیائے ما تمام
از حق گذشتہ ایم و بہ باطل نمی رسیم
صائب تبریزی
نہ تو ہمارا دین (ایمان) مکمل اور مناسب ہے اور نہ ہی ہماری دنیا تمام ہے (دین اور دنیا دونوں ہی مکمل نہیں ہیں)، ہم حق کو تو چھوڑ چکے ہیں اور باطل تک بھی (کسی طور) نہیں پہنچتے (بلکہ ان دونوں کے درمیان راستوں ہی میں کہیں بھٹک رہے ہیں)۔