اریب آغا ناشناس
محفلین
جی بالکل، یہ بھی غلط منسوب ہے۔ جامی، رومی، سعدی اور حافظ وغیرہ سے ایسے بہت سے الحاقی اشعار منسوب ہیں ۔ اسی طرح سعدی سے بھی چند مشہور اشعار منسوب ہیں، جیسے در جوانی توبہ کردن شیوہء پیغمبری است، پھر اسی طرح سعدیا شیرازیا پندے مدہ کم زاد را وغیرہ وغیرہلگتا ہے ایسا کلام کافی کثرت سے موجود اور مشہور ہے ۔
ہر لحظہ بشکل آن بت عیار برامد دل برد و نہاں شد یاپھر شاید رواں شد۔۔۔ الخ
یہ والا بھی مولینا سے منسوب ہے ۔ کیا یہ بھی یوں ہی ہے ؟