اریب آغا ناشناس
محفلین
یک قصہ بیش نیست غمِ عشق و ایں عجیب
از ہر کسے کہ می شُنوم نامکرر است
(حافظ شیرازی)
غمِ عشق ایک قصہ سے زیادہ نہیں ہے، اور تعجب کی یہ بات ہے کہ میں جس سے بھی سنتا ہوں، مکرر(دہرایا ہوا) معلوم نہیں ہوتا۔