محمد وارث
لائبریرین
قطعہ
طعنہ بر من مزن بہ صورتِ زشت
اے تہی از فضیلت و انصاف
تن بوَد چوں غلاف، جاں شمشیر
کار شمشیر می کند نہ غلاف
مولانا عبدالرحمٰن جامی ۔ (بہارستان)
مجھے بد صورتی کا طعنہ نہ مار، اے فضیلت اور انصاف سے خالی شخص کیونکہ جسم غلاف کی طرح ہوتا ہے اور جان شمشیر کی طرح اور اصل کام شمشیر کرتی ہے نہ کہ غلاف۔