تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
مجھے نہیں علم تھا یہاں اتنے پرانے لوگ بھی موجود ہیں ورنہ بابا بلھے شاہ کا ہی نام لیتی، آپ بات کو کہاں سے کہاں لے گئے مغل جی نگارشات کی بات گول کر گئے
 

نایاب

لائبریرین
مجھے نہیں علم تھا یہاں اتنے پرانے لوگ بھی موجود ہیں ورنہ بابا بلھے شاہ کا ہی نام لیتی، آپ بات کو کہاں سے کہاں لے گئے مغل جی نگارشات کی بات گول کر گئے
السلام علیکم
محترمہ خوشی جی
سدا خوش و آباد رہیں۔ آمین
نورجہان پرانی ہو سکتی ہے
بابا بلھے شاہ نہیں
اگر پرانا مجھے کہا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
،،
،،
کوٰیی بات نہیں ۔۔
بس غزل دوسری بار سننی پڑے گی ۔۔
ابھی تو میں جوان ہوں۔۔
آپکی نگارشات کب تک درج تحریر پا لیں گی ۔
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
نایاب
 

خوشی

محفلین
پھر نگارشات ؟ کون سی بابا یہی تو پوچھا ہے نگارشات کون سی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

نایاب

لائبریرین
پھر نگارشات ؟ کون سی بابا یہی تو پوچھا ہے نگارشات کون سی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

السلام علیکم
سدا خوش رہیں آمین
اففففففففففففف
پھر بابا
اب تیسری بار سننی پڑی گی۔۔
نگارشات ،،،،،،،
مجھے تو اس لفظ کا بھی علم نہیں کسے کہتے ہیں ،،،
بس نقل کر دیا کسی تحریر سے
ویسے لگتا ہے گزارشات جیسا ہی لفظ ہے ۔ نگارشات ۔۔
اللہ سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آپکو آمین
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
نایاب جی آپ سے کبھی کسی نے کہا نہیں کہ آپ بہت بولتے ہیں :|

السلام علیکم
سدا خوش رہیں آمین
یہ کس نے کہا کہ بہت بولتا ہوں ۔۔
میں کہاں بولتا ہوں ،،
بولنے کے لیے وقت ہی نہیں ملتا نا۔
اس لیے ہی اردو محفل پر نظر آتا ہوں۔
ویسے آپ کو ایسا کیوں لگا ۔؟
میں تو بہت کم بولتا ہوں ۔۔
وجہ؟؟؟؟؟
وجہ یہی کہ وقت کا نہ ملنا۔
سدا شادو آباد رہیں آپ آمین
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
میں تو شکر کرتا ہوں کہ کوئی بولنے والا تو آیا۔
السلام علیکم
محترم شمشاد جی
وہ کیا ہے کہ
اس نعمت نطق کا شکر ادا کرنا چاہییے نا ۔
آپ بھی خوشی جی کی طرح بہت بولنے والا بنا رہے ہیں کیا ؟
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
کس سے باتیں کریں جب میں‌آتی ہوں تب یہاں کوئی نہیں ہوتا:|
السلام علیکم
محترم خوشی جی
سدا خوش رہیں آمین ۔۔
باتیں تو باتیں ہی ہوتی ہیں ۔ باتوں کا کیا کہنا ۔۔
کوٰیی بھی نہ ہو تو دیوار تو ہوتی ہی ہے نا۔۔
سو اسی کو سنا لیتے ہیں۔۔۔۔
کہتے ہیں نا کہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں ۔۔
نایاب
 

خوشی

محفلین
آپ شاید اپنے تعارف کے دھاگے کے علاوہ کہیں پوسٹنگ کرنا ہی نہیں چاہتی- :)

ایسا بالکل نہیں میں تو سب دھاگوں میں بات کرنا چاہتی ہوں مگر چونکہ آتی کم کم ہوں اس لئے صرف اپنے ہی دھاگے میں لپٹی رہتی ہوں، ادھراااااُدھر دوسروں دھاگوں میں نہیں الجھتی:|
 
Top