آپ کو ایسا کیوں لگتا ھے کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے
ا للہ کا شکر ہے طالوت جی شکریہ دوست
اور باقی سب کا بھی
مذاق کروں گی تو مذاق برداشت بھی کروں گی شمشاد جی
اور شمشاد جی میں کبھی کسی سے ناراض نہیں ہوتی مذاق میں سب چلتا ہے آپ کبھی یہ مت سمجھا کریں کہ میں نے کسی بات کا برا ماناہے جب برا مناؤں گی تو کھری کھری سنا لوں گی ادھار نہیں رکھنے والی