خوشی
محفلین
اردو محفل سے کہیں کہ آپ کو گولڈ میڈل عطاکرے پھر اس بہادری پہ، یہی بہادری بارڈر پہ جا کر دکھائیں تو اانڈیا کو شاید نہ جرات ہو ہر الزام پاکستان کے سر تھوپنے کیبڑی دیر بعد آپ کو خیال آیا کہ میں کسی کی غیر موجودگی میں اس کی برائی کر رہا ہوں ۔۔ میں نے پوسٹر نہیں لگوائے تھے اس سلسلے میں ، چلتے چلتے بات چل نکلی سو ذکر کر دیا ، نایاب آئے انھوں نے پھر سے وہی ذکر خیر چھیڑا سو پھر سے ذکر کر دیا ۔۔ یعنی دونوں صورتوں میں میں نے مردہ قبر سے نہیں اکھاڑا ۔
باقی یہ آپ کا تعارفی دھاگہ ضرور ہے ، لیکن میرا نہیں خیال کہ اردو محفل کا کوئی ایسا قانون بھی ہے جو مجھے اس بات کا پابند کرے کہ میں آپ سے متعلق کسی دھاگے پر آپ کی مرضی کے پیغامات ہی پوسٹ کروں ۔۔آپ انتظامیہ سے چکایت کریں یا اس محفل پر نہ آئیں مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ بقول آپ کے میں ایک"باہمت مرد ہوں اور داد کا مستحق ہوں"
امید ہے آپ میرا مدعا سمجھ گئی ہوں گی ۔
وسلام
کسی کے ہونے نہ ہونے کا فرق تو کسی کو نہیں پڑتا ، صرف عرض کرنے کا مطلب یہ تھا کہ بہادر مرد ھیں تو مردوں کی طرح بات کریں عورتوں کی طرح شکوے مت کریں ،، رہی بات فورم کی تو یہ کسی کی جاگیر نہیں کہ مجھے آپ کی یا آپ کو میری اجازت کی ضرورت ھے کچھ کہنے کے لئے ، مگر بلا وجہ کسی پہ تنقید کرنے کی وجہ دوسروں کو بھی سمجھا دیں میں تو آپ کو جانتی تک نہیں
شاید آپ کا یہ خاص انداز ھے نئے لوگوں کو بھگانے کا یا خاص طور پہ فیملیز کو