تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
واوووووووووووووووووووووووووووووووووو یہا‫‫ ںواقعی میری مرضی چلتی ہے میرے بعد کوئی آتا ہی نہیں یہاں:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
تم تمہارے بغیر کسی نے یہاں آ کر کیا کرنا ہے؟ تم خود آٹھ تاریخ کی گئی آج اکیس تاریخ کو آئی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
صرف ساجد بھائی نے تو نہیں کہا، شروع میں تو سب نے ہی خوش آمدید کہا تھا۔
 

ساجد

محفلین
خوشی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے روایت شکنی کی روایت ڈالی۔ اب یہ روایت شکنی کیا ہے اس پہ تو پھر کبھی بات ہو گی۔ فی الحال آپ اپنے ماتھے سے پریشانی کی شکنیں دور کریں اور اپنی خداداد صلاحیت سے چند خوبصورت تحریروں سے محفل کو مزین کیجئیے۔
بس سمجھ لیجئیے کہ آپ مستنصر حسین تارڑ ہیں یا پھر ڈاکٹر یونس بٹ کی روح آپ کے اندر حلول کر چکی ہے اور پھر قلم پکڑ کر اس سے تلوار کا کام لیں اور ایک آدھ موضوع کا کریا کرم کر دیجئیے۔;)
ابھی جتنا کہا اتنا ہی کیجئیے اور اگلے اعلان کا انتظار فرمائیے۔
 

خوشی

محفلین
میرے خدا آپ نے تو ساری تاریخ ہی چھان ماری کیوں ڈرا رہے ھیں مجھے ، سچی مجھے لکھنا نہیں‌آتا
 
Top