تو پھر شادی کے بعد ضرور پوچھتی ہیں "یہ کس کلمونہی کا بال ہے جو تمہارے کالر پہ چپکا ہے"۔ساجد بھائی آپ بھی کس زمانے کی بات کر رہے ہیں۔ آجکل شرافت اور دانش کو کون پوچھتا ہے؟
یہ پوچھتے ہیں کہ کتنا پیسے والا ہے۔
تو کیا اب اس دھاگہ کو کس کے باندھ دینا چاہیئے
تو پھر شادی کے بعد ضرور پوچھتی ہیں "یہ کس کلمونہی کا بال ہے جو تمہارے کالر پہ چپکا ہے"۔
نہیں جناب۔ اتفاق سے ما بدولت کا دھاگہ بشمول یک دیگر اس سے لمبے چل چکے ہیں۔یہ خوشی سے تعارف والا ہی دھاگہ ہے۔ اور اتفاق ایسا ہے کہ کسی کا تعارف کا دھاگہ اتنا لمبا نہیں چلا۔
کوئی گل نئیں ایسی۔اے لو ساجد جی تو مقابلے پہ اتر آئے
اچھی بات ھے مجھ سے مقابلہ کیا کسی نے تو پھر میں نے کبھی آنا نہیں یہاں
مجھے بھی جانا ھے