بڑھاپے میں سب کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ ویسے فکر والی کوئی بات نہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 20، 2009 #321 بڑھاپے میں سب کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ ویسے فکر والی کوئی بات نہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 20، 2009 #327 اس لیے کہ اس میں سب اکٹھے بیٹھ سکتے ہیں، کار میں تو صرف چار پانچ ہی بیٹھ سکتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 20، 2009 #331 اردو محفل کا ہر رکن اردو محفل کی چوتھی سالگرہ پر مدعو ہے۔ یہ سالگرہ یکم جولائی کو ہو گی۔
خوشی محفلین جون 20، 2009 #332 اوکے مجھے یاد رہا تو ضرور آؤں گی اس دن ، اب مجھے اجازت بہت نیند آ گئی ہے اپنھا خیال رکھئے گا اور مجھے دعاؤں میں یاد ، اچھا لگا آپ سے بات کرکے
اوکے مجھے یاد رہا تو ضرور آؤں گی اس دن ، اب مجھے اجازت بہت نیند آ گئی ہے اپنھا خیال رکھئے گا اور مجھے دعاؤں میں یاد ، اچھا لگا آپ سے بات کرکے
کاشفی محفلین جون 20، 2009 #334 السلام علیکم خوشی جی۔۔۔ کیسی ہیں۔۔کدھر غائب ہیں۔۔۔آپ ادھر موجود ہیں۔۔بہت خوب۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 20، 2009 #337 خوشی کی بات ہے۔ لیکن یہ تو آتی ہی کبھی کبھار ہیں۔ پھر کیسے جانتے ہیں؟
کاشفی محفلین جون 20، 2009 #338 شمشاد بھائی ۔۔کسی کو جاننے کے لئے یہاں آنا ضروری ہے کیا؟ خوشی جی کو جانتا ہوں۔۔کیسے۔۔۔۔ یہ خوشی جی خود ہی بتائیں گی۔۔۔وہ ناراض بھی ہوسکتی ہیں۔۔اور میں ان کی ناراضگی افورڈ نہیں کر سکتا۔۔۔۔
شمشاد بھائی ۔۔کسی کو جاننے کے لئے یہاں آنا ضروری ہے کیا؟ خوشی جی کو جانتا ہوں۔۔کیسے۔۔۔۔ یہ خوشی جی خود ہی بتائیں گی۔۔۔وہ ناراض بھی ہوسکتی ہیں۔۔اور میں ان کی ناراضگی افورڈ نہیں کر سکتا۔۔۔۔