تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
یہ بات پہلے بتانی تھی میں روز صبح اٹھتے ہی اپنی خریت بتا جایا کرتی
 

خوشی

محفلین
پہلے سے بہتر تو ھیں مگر بالکل ٹھیک نہیں ڈاکٹر نے بھائی کو مکمل بیڈ ریسٹ کا کہا ہے ابھی کوئی خاص حرکت نہیں ہے جسم میں ، دعاؤں میں یاد رکھیں
 

کاشفی

محفلین
اللہ رب العزت آپ کے محترم بھائی کو اور آپ کی والدہ محترمہ کو جلد از جلد شفا دے۔۔آمین ثم آمین۔۔۔

خوشی جی جوب کیسی چل رہی ہے۔۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
خوشی جی سب خیریت ہے نا۔۔۔ باس سے کیوں‌ لڑائی ہوئی۔۔۔ دھیان سے۔۔۔اپنا دھیان رکھیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر زیادہ ذاتی نہ سمجھیں تو پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کی والدہ اور بھائی کو کیا ہوا تھا؟
 

خوشی

محفلین
بھائی کا آپریشن ہوا تھا امی بیمار تھیں اور ڈاکٹرز کا خیال تھا کہ کہیں خدا نخواستہ برین پیرالائیز ہو گیا ہے کیونکہ کچھ دن ہوش ٹھیک سے نہیں‌آرہا تھا مگر اب وہ الحمدللہ ٹھیک ھیں
 

نایاب

لائبریرین
بھائی کا آپریشن ہوا تھا امی بیمار تھیں اور ڈاکٹرز کا خیال تھا کہ کہیں خدا نخواستہ برین پیرالائیز ہو گیا ہے کیونکہ کچھ دن ہوش ٹھیک سے نہیں‌آرہا تھا مگر اب وہ الحمدللہ ٹھیک ھیں

السلام علیکم
محترمہ خوشی جی
اللہ تعالی آپ کو اپنی رحمت سے بے پناہ آسانیاں عطا فرمائے آمین
آپ کے بھائی صاحب اور والدہ صاحبہ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے آمین۔
نایاب
 
Top