تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

کاشفی

محفلین
ادھر اس فورم پر ۔۔آفلائن نظر آرہی ہیں۔۔

اچھا اب میں چلتا ہوں۔۔پھر ملاقات ہوگی۔۔اللہ حافظ
 
زین

لائبریرین
اللہ پاک آپ کی والدہ اور بھائی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی کا آپریشن ہوا تھا امی بیمار تھیں اور ڈاکٹرز کا خیال تھا کہ کہیں خدا نخواستہ برین پیرالائیز ہو گیا ہے کیونکہ کچھ دن ہوش ٹھیک سے نہیں‌آرہا تھا مگر اب وہ الحمدللہ ٹھیک ھیں

اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی امی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

بھائی کے متعلق نہیں لکھا آپ نے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اس میں جاسوسی کی کیا بات ہے، آپ نے خود ہی تو اوپر لکھا ہے۔

اور کچھ جان کر اراکین دعا ہی کریں گے۔ کون جانے کس کی دعا کس وقت قبولیت کی گھڑی کو پا لے۔
 
عین عین

لائبریرین
یہ خوشی کا تعارف والا دھاگہ پھر کیوں‌ حرکت میں‌ آ گیا اور "خوشی" کی اتنی خوشی کیوں‌منا رہے ہیں‌ سب دوست۔ دعائوں‌ کا سلسلہ جاری ہے اور رہے گا مگر شاید اس کے لیے میں‌نے دوسرا دھاگہ دیکھا تھا ۔۔۔۔۔ کیا یہ سلسلہ وہاں‌ نہیں‌ہونا چاہیے؟
 
خوشی

دھاگہ کو حرکت میں نہیں رہنا چاہیئے کیا، عین عین جی دوسروں کی خوشی میں خوش ہوتے ھیں اتنا غصہ نہیں کرتے:battingeyelashes:
 
Top