تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

کاشفی

محفلین
سب میں ہی بتاؤں۔۔کبھی خود بھی بتا دیا کریں آپ۔۔کون سی سہیلی وہی مہرالنساء جی ۔۔۔کیسی ہیں وہ۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
آپ ہنستی ہیں تو بہت اچھی لگتی ہیں۔۔۔لیکن آپ بتا کیوں نہیں رہی ہیں آپ کی سہلیاں سب کیسی ہیں۔۔
 

کاشفی

محفلین
خوشی جی میں نے کوئی اُلٹی بات تو نہیں کی۔۔سچ ہی بول رہا ہوں اور سچ بولنا کیا گناہ ہے۔۔۔۔؟
 

خوشی

محفلین
جی نہیں‌سچ بولنا گناہ نہیں ، مگر سچ بولنے سے پھانسی ہو سکتی ہے اگر کوئی قاتل سچ بھی بولتا ہو تو
 

کاشفی

محفلین
میں نے کسی کا قتل تو نہیں کیا خوشی جی۔
خوشی جی آپ کی باتیں بہت اچھی ہوتی ہیں۔۔۔۔آپ کی باتوں میں صوفیانہ جھلک نمایاں ہے۔۔۔۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
خوشی جی اس طرح کی باتیں مت کریں۔۔۔۔ :(
میں آپ سے غصہ بھی ہو سکتا ہوں۔۔۔۔ خوشی جی ایک بات بتائیں گی کہ یہ اکثر لڑکیوں کے پاس دماغ میں بھیجا کیوں نہیں‌ہوتا۔۔
 

عین عین

لائبریرین
دھاگہ کو حرکت میں نہیں رہنا چاہیئے کیا، عین عین جی دوسروں کی خوشی میں خوش ہوتے ھیں اتنا غصہ نہیں کرتے:battingeyelashes:

ارے نہیں‌خوشی جی۔ غصہ نہیں‌۔ میں‌ تو دعائوں‌کے لیے مخصوص دھاگے کی بات کر رہا تھا۔ یہ تو سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ دعائین ہی تو کارگر ہوتی ہیں۔ معافی دے دیں‌ اس بار ۔:)
 

خوشی

محفلین
ارے عین عین جی میں نے غصہ بالکل نہیں کیا تھا بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں


کاشفی جی آپ کے دماغ کی بات نہیں ہو رہی تھی:laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں یہ " دماغ " کی بات پھر سے شروع ہو گئی۔ میں تو سمجھا تھا کہ ختم ہو گئی۔
 

خوشی

محفلین
ختم ہی سمجھیں آپ میرے سوال کا جواب کیوں نہیں دیتے میں نے پوچھا تھا کہ میں‌کوئی دھاگہ بُن سکتی ہوں‌جس میں اپنی پسند کی شاعری پوسٹ کر سکوں
 
Top