تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

مغزل

محفلین
کیا م م نے بھی پڑھا لیا تھا اپنے والا

ایسا کیا لکھ دیا ، میں ابھی دیکھتا ہوں۔
:notlistening:
ہو سکتا ہے پرھا ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ نہ پڑھا ہو۔

ابھی تک تو نہیں پڑھا ، پڑھ کر لڑائی کروں گا ناں۔۔ :eek:

ُپڑھا ہوتا تو اتنے خوش نہ ہوتے

ارے ۔۔ میں اور خوش ،، توبہ توبہ اور وہ بھی خوشی کے ہوتے ہوئے :rollingonthefloor:

ایسا کیا لکھ دیا تھا آپ نے جو وہ خوش ہونے کی بجائے غصہ کرتے؟

ناں ۔۔ صاحب اب ایسا بھی کیا تجاہلِ عارفانہ سے کام لینا۔:wasntme:
 

شمشاد

لائبریرین
پھر ملا کہ نہیں، میرا مطلب ہے شعر پڑھا کہ نہیں؟

ویسے خوشی نے کمال کر دیا ہے اراکین پر اشعار لکھ کر۔
 

مغزل

محفلین
مجھے تو صرف عین غین والا شعر ہی ملا ہے ،۔
مگر مجھے دھمکی کیوں دی ،اگر شعر نہیں کہا تھا تو۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی شان میں شعر کہا گیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ آپ کو ملا نہیں۔ میں نے بنفس نفیس خود پڑھا ہے۔
آپ پھر سے کوشش کریں۔
 
Top