میں تنزانیہ سے نہیں ہوں اور اب میں نے بتانا بھی نہیں ھے کہ میں یوکے سے ہوں
جیہ کے دھاگے میں ہی بتاؤں کیا ملی جلی کتابیں ھیں شاعری کی نثر کی اسلامی ، نفسیات کی پرانی کہاوتوں کی کچھ انگلش جرمن زبان کی کتابیں بھی ھیں پنجابی کی بھی
اچھی بات ہے نہیں سنا دوسروں کی باتیں سننا ویسے بھی اچھی عادت نہیں ہوتی
بڑی پھپھو یہ ’’ دوسروں ‘‘ کون ہیں ۔ اگر اشاریہ اپنی جانب ہے تو ۔ گزارش ہے ، اب آپ ’’ اپنو ں‘‘ میں شامل ہیں۔
نو پھڈا نو لڑائی ۔ بس نوک جھونک اور کھی کھی کھی۔
تو پھوپھو سے سیکھنا ہے یا تایا جی سیکھا دیں؟