یہ تو میں نے بھی نوٹ کیا ھے ، ویسے آپ سے 1 بات پوچھنی تھی
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #504 آپ کو سو فیصد کی رعایت دی تھی، یعنی ایک کے ساتھ ایک۔ خیر ایک ہی پوچھ لیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #506 شکر ہے آسان سی بات پوچھی تھی۔ میں سمجھ رہا تھا کہیں کوئی وارنٹ ہی نہ نکلوا دیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #508 مشکل سوال وہ ہوتا ہے جس کا جواب نہ آئے۔ تو وہ کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ اور ہر وہ سوال جس کا جواب آتا ہو وہ آسان ہوتا ہے بھلے ہی ایٹم بم بنانے کا فارمولا ہی کیوں نہ ہو۔
مشکل سوال وہ ہوتا ہے جس کا جواب نہ آئے۔ تو وہ کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ اور ہر وہ سوال جس کا جواب آتا ہو وہ آسان ہوتا ہے بھلے ہی ایٹم بم بنانے کا فارمولا ہی کیوں نہ ہو۔
خوشی محفلین جولائی 12، 2009 #509 میں وہ سوال کرتی ہوںجس جواب مجھے معلوم ہوتا ھے تاکہ جواب دینے والے کا جھوٹ پکڑ سکوں
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #510 اور جس کا جواب معلوم نہ ہو وہ سوال ہی نہیں کرتیں۔ یہ بھی اچھا ہے طریقہ ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #512 کیوں آپ نے پھر میری دعوت کرنی ہے کیا؟ اگر ایسی بات ہے تو پھر جلد پورے کرنے کی کوشش کروں گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #514 آپ میری مدد بھلا کیسے کریں گی؟ ویسے بھی میں آجکل " سخندان فارس " ٹائپ کر رہا ہوں۔
مغزل محفلین جولائی 16، 2009 #518 واہ تو جناب یہاں خوشی خوشی کھیلا جارہا ہے ، اور ہم ہیں کہ منھ بنائے بیٹھے ہیں
کاشفی محفلین جولائی 16، 2009 #519 آپ منہ کیسے بنائے بیٹھے ہیں مغل بھائی۔۔۔۔ بلی کی طرح میاؤں میاؤں کر کے دیکھائیں پہلے۔۔۔ سوری۔۔