آپ دونوں کا بیحد شکریہ۔۔۔خوش رہیں۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2009 #542 خوشی نے کہا: کوئی چائے کچھ ٹھنڈا لیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چائے آنے تک ٹھنڈا ہی لے آئیں۔ ویسے بھی گرمی کافی ہے۔
خوشی نے کہا: کوئی چائے کچھ ٹھنڈا لیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چائے آنے تک ٹھنڈا ہی لے آئیں۔ ویسے بھی گرمی کافی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2009 #544 لیکن ٹھنڈا یا گرم لانے کا تو آپ نے کہا تھا، اب میں کیوں ٹھنڈی آہیں بھروں؟
خوشی محفلین جولائی 22، 2009 #547 نہیں، ایساتو نہیں ہوتا مکرنے والوں سے نہیں میں ، اس درد کی وجہ سے اب میں جا رہی ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
نہیں، ایساتو نہیں ہوتا مکرنے والوں سے نہیں میں ، اس درد کی وجہ سے اب میں جا رہی ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
تعبیر محفلین جولائی 31، 2009 #549 خوشی بہنا آپ کہاں ہیں اتنے دنوں سے مسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس یو سچی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی
خوشی بہنا آپ کہاں ہیں اتنے دنوں سے مسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس یو سچی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی
ف فيصل عظيم فيصل محفلین جولائی 31، 2009 #550 aap ki aamad khushee hay aur khushian aap ho Hum zara dairee say phir bhee ik khush amdeed Faisal
تعبیر محفلین اگست 4، 2009 #551 خوشی آپ کہاں ہیں ؟؟؟کیا میری کوئی بات بری لگ گئی؟؟؟ کیا ناراض ہیں مجھ سے؟؟؟
خوشی محفلین اگست 4، 2009 #552 ارےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے یہ کیا بات کہی تعبیر بہنا آپ کی کون سی بات بری لگنی چاھیئے تھی مجھے میں کبھی کسی بات کا برا نہیں مانتی ہاں جب لوگ پرسنل ہونے لگیں تب غصہ ضرور آتا ھے ورنہ کبھی نہیں اور آپ تو اتنی پیاری سے ہو آُپ سے کیوں ناراض ہونے لگی
ارےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے یہ کیا بات کہی تعبیر بہنا آپ کی کون سی بات بری لگنی چاھیئے تھی مجھے میں کبھی کسی بات کا برا نہیں مانتی ہاں جب لوگ پرسنل ہونے لگیں تب غصہ ضرور آتا ھے ورنہ کبھی نہیں اور آپ تو اتنی پیاری سے ہو آُپ سے کیوں ناراض ہونے لگی
خوشی محفلین اگست 4، 2009 #553 فيصل عظيم فيصل نے کہا: aap ki aamad khushee hay aur khushian aap ho Hum zara dairee say phir bhee ik khush amdeed Faisal مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ فیصل جی
فيصل عظيم فيصل نے کہا: aap ki aamad khushee hay aur khushian aap ho Hum zara dairee say phir bhee ik khush amdeed Faisal مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ فیصل جی
خوشی محفلین اگست 4، 2009 #554 تعبیر نے کہا: خوشی بہنا آپ کہاں ہیں اتنے دنوں سے مسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس یو سچی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ تعبیر میں اب یہاںہوںآپ کے پاس ویسے مس کیوں کیا مجھے سچ سچ بتانا
تعبیر نے کہا: خوشی بہنا آپ کہاں ہیں اتنے دنوں سے مسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس یو سچی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ تعبیر میں اب یہاںہوںآپ کے پاس ویسے مس کیوں کیا مجھے سچ سچ بتانا
خوشی محفلین اگست 5، 2009 #559 خاطر مدارت کی عادت ہو جائے تو کب چھوٹتی ھے ویسے آُ کی خاطر کس کے ساتھ ہوتی تھی بیلن سے یا کپڑے دھونے والے ،،،،،،،،،
خاطر مدارت کی عادت ہو جائے تو کب چھوٹتی ھے ویسے آُ کی خاطر کس کے ساتھ ہوتی تھی بیلن سے یا کپڑے دھونے والے ،،،،،،،،،
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2009 #560 اتفاق کی بات ہے یہاں یہ دونوں چیزیں استعمال میں نہیں ہوتیں۔ روٹی پکی پکائی بازار سے آتی ہے اور کپڑے مشین میں دھلتے ہیں۔ آپ کے ہاں یہ رواج ہو تو کہہ نہیں سکتا۔ میری خاطر مدارت میں سر فہرست گرما گرم چائے اور پکوڑے یا پھر مکئی کی روٹی۔
اتفاق کی بات ہے یہاں یہ دونوں چیزیں استعمال میں نہیں ہوتیں۔ روٹی پکی پکائی بازار سے آتی ہے اور کپڑے مشین میں دھلتے ہیں۔ آپ کے ہاں یہ رواج ہو تو کہہ نہیں سکتا۔ میری خاطر مدارت میں سر فہرست گرما گرم چائے اور پکوڑے یا پھر مکئی کی روٹی۔