تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

کاشفی

محفلین
کاشفی جانے دیں‌آپ ، آپ کے بھی کئی روپ ھیں

خوشی جی کون سا روپ دیکھ رہی ہیں ۔۔۔بتایا بھی نہیں اور چپکے چپکے دیکھ رہی‌ہیں۔۔ پہلے بتاتیں تو اچھا والا روپ دیتا دیکھنے واسطے۔۔۔ :grin: شوری۔۔۔

لیکن مزاق کے علاوہ ۔۔۔میں آپ کی بات سمجھا نہیں۔۔سمجھائیں پلیز۔۔
 

خوشی

محفلین
ہیومیو پیتھی کی دوا بتا سکتی ہوں ہر مرض کی، مگر آُپ نیم حکیم مت سمجھئے گا
 

شمشاد

لائبریرین
ہیومیو پیتھی سے آج تک کوئی نہیں مرا ہو گا۔ ایلوپیتھی سے البتہ کئی ایک اگلے جہان سدھار جاتے ہیں۔
 
Top