تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
ہمارے ہاں تو پیٹا بریڈ کا رواج ھے میں نے ویسے بیلن رکھا ہوا ھے کبھی کسی بن بلائے مہمان کی خاطر کرنے واسطے آئیے گا کبھی بن بلائے
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے کسی کے ہاں جانے سے سخت کوفت ہوتی ہے۔ کوئی بلائے بھی تو کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر ٹال دیتا ہوں۔
 

خوشی

محفلین
ماشاءاللہ

اچھی عادات ھیں‌آپ کی ، آپ کےسسرال والے آپ سے بہت خوش ہوں گے پھر تو
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن آپ نے تو زبانی بات بتائی ہے ناں اور اگر انہوں نے آگے زبانی بتا دیا۔
خیر چلیں چھوڑیں جو ہو گا دیکھا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہی فیصلہ کیا ہے کہ جانا ہی چاہیے۔ لڑکی کی شادی ہے تو کیا لے کر جانا چاہیے؟
 

خوشی

محفلین
بہتر ھے کہ نقد پیسے ہی دی دیں ورنہ کوئی تحفہ ، کوئی ٹی سیٹ واٹر سیٹ یا کچھ چھوٹا موٹا الیکٹرک سامان
 

شمشاد

لائبریرین
بہتر ہے نقد ہی دے دوں، خاتونِ خانہ یہاں ہوتی تو تحفہ خریدنے میں آسانی رہتی۔
 

خوشی

محفلین
جی بالکل نقد ہی بہتر ھے ویسے بھی لڑکی والے باقی سامان تو خرید ہی چکے ہوتے ھیں
 
Top