تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
توبہ ھے کاشفی کی باتوں پہ ،سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ھیں کاشفی جی ، اس لئے 1 مومن کا دوسرے مومن کا خیال رکھنا بنتا ھے

شمشاد جی وہ خیال محض ایک خٰیال ہی ھے ہیومیو پیتھی کی دوا اگر مرض کی صحیح تشخیص کے بعد دی جائے تو فائدہ نہ ہو مگر نقصان نہیں دیتی ، مگر مرض کچھ اور ہو یا دوا کچھ اور دے دی جائے یا غلط پوٹینسی میں دی جائے تو نقصان دہ ثابت ہوتی ھے، بعض ادوایات کم پوٹنسی سے شروع کی جاتی ھیں اور دھیرے دھیرے اب کی طاقت بڑھائی جاتی ھے

میں نے تو کافی لکھ دیا آج
 
کاشفی

خوشی جی آپ نے غلط مطلب لیا۔۔۔ اگر کوئی بات لگی ہے تو معزرت۔۔
آپ کا اس طرح سے کہنا مجھے اچھا نہیں لگا۔۔۔ اب اس لڑی میں نہیں آؤنگا۔۔ خدا حافظ
 
خوشی

محفلین
معلوم نہیں میں ن ے تو کوئی تلخ بات نہیں کی ، ویسے کاشفی ناراض ہونے والے تو نہیں لگتے
 
کاشفی

محفلین
معلوم نہیں میں ن ے تو کوئی تلخ بات نہیں کی ، ویسے کاشفی ناراض ہونے والے تو نہیں لگتے

خوشی جی آپ سے کیوں ناراض ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بالکل صحیح کہہ رہی ہیں۔۔۔اور مجھے معلوم ہے کہ سب مسلمان بہن بھائی ہیں۔۔۔ بتانے کی ضرورت نہیں۔۔۔ اور نہ ہی میں نے کبھی آپ سے ایسی بات کی ہے جو تہذیب اور اخلاق کے دائرے سے باہر ہو۔۔۔۔۔۔
 
خوشی

محفلین
ٹھیک ھیں ، آپ نے جیسے بات کو لیا میرا وہ مطلب ہرگز نہیں تھا ، مجھے آپ کی بات تہذیب کے برعکس لگتی تو میں‌آپ کو خود کھری کھری سنا لیتی آپ جانتے ھیں میں‌ادھار نہیں رکھتی ،
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل بالکل ویسے ادھار محبت کی قینچی ہے۔ یہ میں نے اکثر دکانوں پر لکھا ہوا دیکھا ہے۔
 
خوشی

محفلین
اوووووووووووووووووووووووووووووووووو تو کیا یہی وجہ تھی پاکستان چھوڑنے کی
 
شمشاد

لائبریرین
آداب کا جواب وآداب تو نہیں ہوتا۔ جواب میں غالباً " تسلیم " کہتے ہیں۔

اب یہ تو کوئی اہل زبان ہی بتا سکتا ہے کہ یہ آداب و تسلیم لکھنؤی اور حیدر آبادی انداز ہے۔
 
Top