تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
ارے نہیں اتنے بڑے فورم میں پیغام مس تو ہو ہی جاتے ھیں اور میں کون سا ہر دھاگے میں جاتی ہوں جو میں شکوہ کروں کسی سے
 

خوشی

محفلین
خوش خلق ہوں مگر اس تعارف کے دھاگے میں مجھے بہت کچھ سننے کو ملا تھا:)

مگر میں نے پرواہ نہیں کی:cool2:
 

خوشی

محفلین
نہیں‌بالکل بھی نہیں، جتنا آج پڑھا اس می کچھ نظر نہیں‌ایا باقی کل پڑھ کے بتاؤں گی
 
نہیں اس میں تیز رفتاری کی بات نہیں بٹیا۔ کسی بھی دھاگے میں کسی بھی صارف کے تمام پیغامات ذرا سی دیر میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
 
انتہائی آسان ہے بٹیا۔ نئے پیغامات والے جدول میں "جوابات" کالم کے نیچے لکھے نمبر پر کلک کیجئے تو ایک پاپ اپ ونڈو کھلے گا اس میں تبصرہ کنندہ کے نام کے سامنے والے نمبر پر کلک کیجئے اور بس۔
 

خوشی

محفلین
اتنی دور سے کیسے مگر ؟ جتنے کا ٹکٹ لیں گے اتنے پیسے مجھے بھیج دیں میں خود دو چار لگا لوں گی خود کو آپ کی طرف سے
 

خوشی

محفلین
ابا تو کہا کرتے تھے میری بٹیا کی ناک بڑی پیاری ھے اور ان کی ا س بات پہ مجھے ناک رومال سے صاف کرنی پڑتی کیونکہ ان کی تعریف کا مقصد اسی طرف اشارہ کرنا ہوتا تھا
 
Top