تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

کاشفی

محفلین
خوشی جی آج جارہا ہوں۔۔آسٹریلیا۔۔۔۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔۔اپنا دھیان رکھئیے گا۔۔۔اور ۔۔۔۔۔ عید مبارک بہت بہت۔۔۔۔ عیدی آکر لونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ حافظ۔۔ :)
 
کاشفی

محفلین
خوشی جی آج جارہا ہوں۔۔آسٹریلیا۔۔۔۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔۔اپنا دھیان رکھئیے گا۔۔۔اور ۔۔۔۔۔ عید مبارک بہت بہت۔۔۔۔ عیدی آکر لونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ حافظ۔۔ :)

خوشی جی اب کل کی فلائٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ :( ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاء اللہ۔۔ اللہ رب العزت جلد از جلد پہنچا دے۔۔۔ آمین ثم آمین

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
 
کاشفی

محفلین
خوشی جی کدھر ہیں۔۔ گم ہی ہوگئیں ہیں آپ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحت کیسی ہے۔۔

عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔۔۔اور میری عیدی دیں۔۔۔ :grin:
 
خوشی

محفلین
کاشفی جی کہاں جا رھے ھیں

فلسفے کا جواب عبداللہ جی کو

اور بیگم والا پیغام آپ کے لئے تھا شمشاد جی
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ دونوں پیغام اکٹھے لکھے ہوئے تھے، اب کیسے معلوم ہو کہ کون سا پیغام کس کے لیے ہے۔

ویسے میری خاتون اول کب کی واپس آ چکی ہیں۔ اب تو دوبارہ جانے والی ہیں۔
 
اقتباس بٹن کے ساتھ ہی آپ کو
multiquote_off.gif
بٹن نظر آتا ہوگا۔ جن جن پیغامات کو جس ترتیب سے کوٹ کرنا ہو اسی ترتیب سے ان کے ساتھ والے بٹن پر کلک کرتی جائیں اور یہ سرخ ہوتے جائیں گے۔ بعد میں پیغامات کے اخیر میں دائیں جانب موجود
reply.gif
جواب والے بٹن پر کلک کریں گی تو سارے اقتباس شامل ہو جائیں گے۔ ایک بات اور بتا دوں کہ اس طرح کوٹ کرنے پر آپ دوسرے دھاگوں کے پیغامات کا اقتباس بھی شامل کر سکتی ہیں کیوں کہ آپ کا انتخاب سیشن میں موجود رہتا ہے اور ایک صفحے سے دوسرے پر جاتے ہوئے ضائع نہیں ہوتا۔ میرے خیال سے اتنا بتا دینا کافی ہے کیوں کہ الحمد للہ ہماری بٹیا خاصی ذہین ہیں اور مزید تفصیلات خود جان لیں گی۔
 
خوشی

محفلین
اسی دھاگے میں پوچھا تھا شایدکہ 2 اقتباس کیسے کیا جا سکتے ھیں‌ایک ساتھ
:)
اقتباس بٹن کے ساتھ ہی آپ کو
multiquote_off.gif
بٹن نظر آتا ہوگا۔ جن جن پیغامات کو جس ترتیب سے کوٹ کرنا ہو اسی ترتیب سے ان کے ساتھ والے بٹن پر کلک کرتی جائیں اور یہ سرخ ہوتے جائیں گے۔ بعد میں پیغامات کے اخیر میں دائیں جانب موجود
reply.gif
جواب والے بٹن پر کلک کریں گی تو سارے اقتباس شامل ہو جائیں گے۔ ایک بات اور بتا دوں کہ اس طرح کوٹ کرنے پر آپ دوسرے دھاگوں کے پیغامات کا اقتباس بھی شامل کر سکتی ہیں کیوں کہ آپ کا انتخاب سیشن میں موجود رہتا ہے اور ایک صفحے سے دوسرے پر جاتے ہوئے ضائع نہیں ہوتا۔ میرے خیال سے اتنا بتا دینا کافی ہے کیوں کہ الحمد للہ ہماری بٹیا خاصی ذہین ہیں اور مزید تفصیلات خود جان لیں گی۔

بہت شکریہ سعود جی مجھے لگتا ھے میں نے سیکھ لیا
آپ کی بہت شکر گزار ہوں
 
خوشی

محفلین
مگر دیکھیں میں نے سیکھا کتنی جلدی ، بہت عرصہ پہلے یہاں‌پوچھا تھا کسی نے بتایا ہی نہیں اس لئے شکریہ ادا کیا تھا
 
ہمیں آپ کی ذہانت اور بردباری پر کبھی شبہہ نہیں رہا۔ اور اسی لئے میں نے بات کی پوری وجاھت بھی نہیں کی تھی کہ بٹیا خود سمجھ جائیں گی۔ اور آپ کا ایسا کوئی سوال پہلے ہماری نگاہ سے نہیں گزرا اس کے لئے ہم نادم و پشیمان ہیں۔
 
Top