کاشفی
محفلین
آداب کا جواب اور کیا ہوتا ھے
خوشی جی جیتی رہیں۔۔۔
مثال کے طور پر اگر میں آپ کو کہوں کہ۔۔۔ آداب عرض ہے! تو آپ اس کا جواب یہ دے سکتی ہیں۔۔۔
جواب۔۔۔
جیتے رہیں۔۔خوش رہیں۔۔۔دودھو نہاؤ پوتو پھلو۔۔۔۔خدا آپ کو چاند سی دُلہن دے جو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے۔۔۔۔ماشاء اللہ کتنا پیارا ہے۔۔۔اللہ تعالی نظرِ بد سے بچائے۔۔آمین۔۔کتنا باآداب ہے۔۔۔چشمِ بدور۔۔۔