فضول باتوں سے پرھیز کریں
خوشی محفلین جنوری 22، 2010 #723 میں یہاں تھی نہیں اس لئے جناب ، ورنہ 2 ہی تو شوق ھیں اور دوسرا ھے شاعری
ابن سعید خادم جنوری 23، 2010 #730 خوشی نے کہا: آمین ثم آمین ویسے اس دعا سے مجھے ہنسیآگئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہنسی عموماً خوشی کی علامت ہوتی ہے۔ یعنی کہ اسی بہانے آپ کو خوشی ملی۔
خوشی نے کہا: آمین ثم آمین ویسے اس دعا سے مجھے ہنسیآگئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہنسی عموماً خوشی کی علامت ہوتی ہے۔ یعنی کہ اسی بہانے آپ کو خوشی ملی۔
کاشفی محفلین جنوری 30، 2010 #736 خوشی نے کہا: اللہ کا شکر ھے اتنی جلدی کب بھولی ، بہت عرصہ ہوا بھولے تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنا سا منہ لے کر رہ جانا۔۔۔ کاشفی خوشی جی کی بات سن کر اپنا سا منہ لے کر رہ گیا۔۔۔۔
خوشی نے کہا: اللہ کا شکر ھے اتنی جلدی کب بھولی ، بہت عرصہ ہوا بھولے تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنا سا منہ لے کر رہ جانا۔۔۔ کاشفی خوشی جی کی بات سن کر اپنا سا منہ لے کر رہ گیا۔۔۔۔
کاشفی محفلین جنوری 30، 2010 #738 آپ سچی مُچی میں سچ مچ بھول گئیں ہیں کیا مجھے۔۔۔؟ ویسے آپ کی طبیعت کیسی ہے اب۔۔ اور جوب کیسی چل رہی ہے جناب کی۔۔
آپ سچی مُچی میں سچ مچ بھول گئیں ہیں کیا مجھے۔۔۔؟ ویسے آپ کی طبیعت کیسی ہے اب۔۔ اور جوب کیسی چل رہی ہے جناب کی۔۔
خوشی محفلین جنوری 30، 2010 #739 ارے نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ایسا کیسے ہو سکتا ھے آپ کوئی بھولنے والی شے ھیں