تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

کاشفی

محفلین
بھئی وہاں گپ شپ میں دیکھا تھا ۔۔لکھا ہوا تھا۔۔کہ اب آپ آ گئیں ہیں۔۔

اور سنائیں۔۔ سب خیریت سے ہیں۔۔
 

خوشی

محفلین
اچانک پروگرام بنا جب سیٹ اوکے ہوئی تبھی علم ہوا کہ دوبئی میں قیام ہو گا ویسے لاسٹ ٹائم جب گئی تھی تو 11 گھنٹے کا قیام تھا ابو ظہبی میں
 

کاشفی

محفلین
اچھا۔۔اگلی مرتبہ آئیں تو بتائیے گا ضرور ۔۔ اور پاکستان میں سب خیریت سے ہیں آپ کے یہاں۔۔کافی اپنوں سے ملاقتیں ہوئی ہونگی۔۔
 

کاشفی

محفلین
خوشی جی میں تو اب چلا سونے ۔۔بہت شدید نینّی آرہی ہے مجھے۔۔ اپنا دھیان رکھیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔خوش رہیں۔۔ السلام علیکم۔ شب بخیر۔۔ سپرد مولا ۔۔ اللہ حافظ۔
 

خوشی

محفلین
جی امی سے بھائی سے اور کچھ عزیزوں سے ملی ایک بہت پرانی دوست سے برسوں بعد ملاقات ہوئی مگر کچھ اپنوں کو چاھنےکے باوجود نہ مل سکی اس کی تشنگی رھے گی
 

فہیم

لائبریرین
ہمممممممم
ہمیں ہی کہہ دیا ہوتا۔
ہم ڈھونڈ دیتے:)

ویسے ماشاءاللہ سے خاصہ طویل دھاگہ ہے۔
لیکن یہ بتائیں اس تعارف میں کہیں آپ کا اسمی گرامی (پاسپورٹ والا) بھی ہے کہ نہیں:)

اب یہ مت کہیے گا کہ خود پڑھ کر دیکھ لو:cool:
 

خوشی

محفلین
جی نہیں یہ میرا اصلی نام نہیں ھے ، مگر نام کا مطلب کسی نہ کسی طرح یہی بنتا ھے آپ کو لگتا نہیں کیا
 

کاشفی

محفلین
خوشی جی آپ کا اصلی نام بتا دوں سب کو کیا؟ ۔۔خوشی جی کا نام سن کر سب ایک ایسی دنیا میں محو ہوجائیں گے جہاں سے کسی کا بھی آنے کو دل نہیں چاہے گا۔۔۔۔بتا دوں کیا خوشی جی۔۔بولیں۔۔:)
 

کاشفی

محفلین
کاشفی جی ! آپ نے کوئی نام رکھ نہ دیا ہو ورنہ آپ کبھی نہیں بوجھ سکتے

خوشی جی حد ہوگئی بھئی۔۔۔آپ نے صرف مجھے ہی اپنا نام بتا رکھا ہے۔۔ا ب کہہ رہی ہیں کہ میں نہیں بوجھ سکتا۔۔ یہ تو کھِلا تُضاد اے۔۔ ناانشافی بھئی۔۔ میں ناراض ہو سکتا ہوں سچی مچی میں۔۔
 

خوشی

محفلین
ویسے مجھے غلطی لگی کہ آپ سے گپ شپ ہوئی ھے آپ تو آج پہلی بار آئے ھیں اس تعارف میں، زین سے گپ شپ رہی ھے زیادہ ، اور جب عطیہ کا معاملہ تھا تو شمشاد جی سے:)
 
Top