فہیم
لائبریرین
ویسے مجھے غلطی لگی کہ آپ سے گپ شپ ہوئی ھے آپ تو آج پہلی بار آئے ھیں اس تعارف میں، زین سے گپ شپ رہی ھے زیادہ ، اور جب عطیہ کا معاملہ تھا تو شمشاد جی سے
یعنی کہ آپ نے شروع میں صرف یہیں گپ شپ کی ہے کسی دوسرے تھریڈ میں نہیں
ویسے مجھے غلطی لگی کہ آپ سے گپ شپ ہوئی ھے آپ تو آج پہلی بار آئے ھیں اس تعارف میں، زین سے گپ شپ رہی ھے زیادہ ، اور جب عطیہ کا معاملہ تھا تو شمشاد جی سے
ہاہاہاہاہاہا
آپ نے اس پہ طعنہ بھی دیا تھا
ہم ناراض نہیں ہوتے صنف نازک پریوں سے ۔۔
مُنہ سے نام نہیں لیتے کہ سُن لے نہ کوئی
دل ہی دل میں آپ کا نام پڑھتے ہیں سُن لیجئے۔۔اور پھر بتائیے ۔۔صحیح یا غلط۔۔خیر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لو خدا حافظ وہاں جاتے ہیں اب
جس جگہ جا کر کوئی آتا نہیں ۔۔۔ خدا حافظ
یہ اتنے عرصے بعد پھر سے اس دھاگے کی باری آ گئی۔ اچھا ہے۔