تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

طالوت

محفلین
کچھ لوگ غیر اہم ہونے کے باوجود یاد رہ جاتے ہیں ۔۔ آپ کو غصہ نہیں آتا تو اچھی بات ہے ۔۔۔ مگر اس کا اظہار آپ کے پیغامات سے بھی تو ہونا چاہیے ۔۔
وسلام
 

مغزل

محفلین
دبئی میں گھاس ہوتی کہاں ہے ؟؟؟؟ اور گھاس کیوں کھاؤں ؟ وہ محاورہ ہے ؟ بات کا بتنگڑ بنانا تو کوئی جناب سے سیکھے ۔۔۔
اب میں بھی سنجیدہ ہو گیا ہوں ، زین کی طرح ۔۔۔ (جو میں ہو نہیں سکتا)
وسلام

تازہ خبر ۔۔ دبئی میں گھاس شریف کا ظہور ۔۔۔۔:

دبئی میں گھاس کی دریافت ۔۔ سیر ہوکر کھائیں۔
hyatt-regency.jpg

۔۔۔
grass.jpg

اور۔۔۔ یہ بھی۔۔۔۔۔۔
0018iv.jpg
 

طالوت

محفلین
تازہ خبر ۔۔ دبئی میں گھاس شریف کا ظہور ۔۔۔۔:
دبئی میں گھاس کی دریافت ۔۔ سیر ہوکر کھائیں۔
۔۔۔۔۔۔آپ بھی حضور :eek:
مغل صاضحب یہ اعلٰی قسم کی گھاس ہے اور عام شہریوں کی پہنچ سے دور ہے۔
شکریہ شمشاد ، کسی نے تو ساتھ دیا :)
وسلام
 

خوشی

محفلین
اس میں غصے والی کون سی بات ہے جناب
صرف پوچھا تو ھے گھاس عام شہریوں کی پہنچ سے باہر ہے تو کیا طالوت خاص ہیں‌اس میں غصہ کہاں ہے یہ مذاق ہے جناب مگر آپ کیوں سمجھیں گے آپ کو تو کسی کو یاد کرکے مجھ سے ہی لڑنا ہے
 

طالوت

محفلین
:) لیکن دوسری جگہوں پر بھی آپ کے پیغامات کچھ اسی قسم کے ہیں تو میں سمجھنے میں حق بجانب ہوں کہ آپ غصے میں ہیں بی بی
وسلام
 

زینب

محفلین
دبئی میں گھاس ہوتی کہاں ہے ؟؟؟؟ اور گھاس کیوں کھاؤں ؟ وہ محاورہ ہے ؟ بات کا بتنگڑ بنانا تو کوئی جناب سے سیکھے ۔۔۔
اب میں بھی سنجیدہ ہو گیا ہوں ، زین کی طرح ۔۔۔ (جو میں ہو نہیں سکتا)
وسلام


نا صرف ملتی ہے بلکے وافر مقدار میں ہے اب تو
 

مغزل

محفلین
یہ خوشی ہے کہاں آج کل ۔۔ بھئی بٹیا ۔۔ آ بھی جائیے ۔۔
ترسم کہ صرفہ ای نبر روزِ بازخواست ۔۔۔۔۔۔
 
Top