انہیں خبر پہنچے گی تو ترجمہ کریں گے ناں۔
کس بات پر داد دی تھی؟
میں آ گئی ہوں آپ اب اس فارسی کاترجمہ کریں
غلطی ہوگئی داد دینے کی معاف کر دیں اب
ہاہا ہاہا مجھے ہنسی آ گئی آپ کے جواب پہجاؤ معاف کیا۔ تم بھی کیا یاد کرو گی کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔ +ہی ہی+
واہ جی واہ ساری خدائی ایک طرف اور ایک خوشی ایک طرف۔
ویسے بھی کہا جاتا ہے نہ کہ ہزاروں غم ملنے کے بعد جو خوشی ملتی ہے وہ سب پہ بھاری ہوجاتی ہے۔
بھاری سے مراد تعریف مقصود نہیں ہے بلکہ بس ذرا داد دینے کو دل کررہا تھا سو پیش کردیا۔ اور ہاں خوشی جی۔۔۔۔یہ اردو محفل کے احباب ہی ہیں جو آپ سے انتا کچھ بلوارہے ہیں۔ ورنہ موڈ کو "باتونی" سیٹ کرنے سے باتیں نہیں کی جاتی۔ سو داد کے مستحق حقیقت میں یہ احباب بھی ہیں جو سوالات اور بات کو جاری رکھتے ہوئے اس محفل دوستاں کو اپنے پیغامات سے بقع نور بنا رہے ہیں۔
آپ بہت گہری بات کرتے ہیں محبوب خان چلیں موڈ کو بدل دیتی ہوںآج اب آپ خوش