مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

یہ کیا ہیلن آف ٹرائے کا ذکر خیر ہو رہا ہے؟

یعنی آپ ایک بہترین اسٹوری سے رہ گئے۔ :) :) :)

در اصل یہ ہیلن اپنی مقدس بٹیا رانی کی دوست ہیں جن کو فہیم بھائی کے لئے تجویز کیا گیا تھا۔ فہیم بھائی نے ذرا سا تکلف برتتے ہوئے آنا کانی کا دکھاوا کیا اتنی دیر میں وہ کسی ڈیود کے ہاتھ جا لگیں۔ اور اب فہیم بھائی کف افسوس مل رہے ہیں۔ سنا ہے کہ اسی صدمے سے بے حال ہو کر موصوف نے اپنے بال پھر ترشوا دیئے۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
شکریہ سعود
افو اس تھریڈ کی کیا ضرورت تھی۔
سعود ابھی بھی کافی مشکل لگ رہا ہے سب کچھ
اب نئے تھریڈز کیسے بناتے ہیں؟
سب نئے اور پرانے دوستوں کو السلام علیکم

وعلیکم السلام
یپیییییییی
واؤؤؤؤؤؤؤؤ یعنی تعبیر اپیا آگئیں ۔
مجھے بھی پہچانتی ہیں ناں اپیا؟
اتنا مس کیا آپ کو ،کہاں تھیں۔اب آگئیں ہیں ناں تو اب کہیں نہیں جانا آپ نے ۔۔۔۔
بہت خوشی ہورہی ہے آپ کو دوبارہ دیکھ کر ۔۔۔شچی میں !!!
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ سعود
افو اس تھریڈ کی کیا ضرورت تھی۔
سعود ابھی بھی کافی مشکل لگ رہا ہے سب کچھ
اب نئے تھریڈز کیسے بناتے ہیں؟
سب نئے اور پرانے دوستوں کو السلام علیکم

و علیکم السلام

ہیں یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں تعبیر مل ہی گئی۔ کسی نے سچے دل سے خواب دیکھا ہو گا۔

خوش آمدید

چلیں آ جائیں اپنی پرانی ڈگر پر۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم مبارک ہو جی اور خوش آمدید بھی اب تو کافی بہتر ہوگیا ہو گا اور آسانی بھی ہو رہی ہو گی محفل پر آنے کے لیے
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام
یپییی ییی یی
واؤؤؤؤؤؤؤؤ یعنی تعبیر اپیا آگئیں ۔
مجھے بھی پہچانتی ہیں ناں اپیا؟
اتنا مس کیا آپ کو ،کہاں تھیں۔اب آگئیں ہیں ناں تو اب کہیں نہیں جانا آپ نے ۔۔۔ ۔
بہت خوشی ہورہی ہے آپ کو دوبارہ دیکھ کر ۔۔۔ شچی میں !!!

اتنی خوشی
آپ جیسی سویٹ بچی کو کوئی بھول سکتا ہے بھلا۔کیسی ہے میرا بچہ؟ (سوری میری طرف سمائلیز کام نہیں کر رہیں سو روکھی پھیکی پوسٹ سے ہی کا م چلا لیں)
بچے میں پاکستان گئی تھی جولائی میں واپسی ستمبر میں ہوئی ۔میاں صاحب ساتھ نہیں گئے تھے وہ اکیلے گھر پر تھے اف واپس آ کر مجھے کئی دن لگے ہر چیز کو اپنے ٹھکانے لگانے مت پوچھو گھر کا کیا حال کیا تھا۔
اس کے بعد پاکستانی ڈراموں کا شوق پڑ گیا سو جتنا وقت ملتا نیٹ کے لیے وہی دیکھتی۔
پھر محفل تبدیل ہو گئی اور مین کوشش کے باوجود یہاں لاگ ان نہیں ہو پاتی تھی۔ سعود دوبارہ لیکر آئے ہیں مجھے۔ریگولر ہونے کا تو پتہ نہیں لیکن انشاء اللہ اب نہیں جاؤنگی محفل کو چھوڑ کر
لو یو
 

تعبیر

محفلین
ہمارا کیا قصور ہے جی؟
السلام علیکم
آپ کا قصور یہ ہے کہ آپ تھوڑے بے صبرے ہو گئے ہیں ۔
سوری سوری آپ کی باری ابھی نہیں آئی ہے نا۔ جانتے تو ہیں کہ اتنے عرصے کے بعد سب کچھ بھول بھال گئی ہونگی مطلب ٹائپنگ سو دیر لگتی ہے نا جوابات لکھنے میں
 
Top