مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

تعبیر

محفلین
و علیکم السلام

ہیں یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں تعبیر مل ہی گئی۔ کسی نے سچے دل سے خواب دیکھا ہو گا۔

خوش آمدید

چلیں آ جائیں اپنی پرانی ڈگر پر۔

فائنلی آپ کی باری آ ہی گئی
وہ خواب دیکھنے والے یقیناً آپ تو نہیں ہونگے ۔
شکریہ بہت بہت
جی انشاءاللہ جلد آپ کو بات پر عمل کرونگی
 
فہیم

لائبریرین
اچھا ہے ذرا سب لوگ پھر سے خوش آمدید کہہ لیں اور سب سے ملنا ہوجائے۔

پھر ہم بھی تھوڑے گلے شکوے کرلیں :)
 
تعبیر

محفلین
السلام علیکم مبارک ہو جی اور خوش آمدید بھی اب تو کافی بہتر ہوگیا ہو گا اور آسانی بھی ہو رہی ہو گی محفل پر آنے کے لیے
وعلیکم السلام
خیر مبارک اور شکریہ
میرے لیے سب کچھ خاصہ مشکل ہو گیا ہے اب ۔میں خود کو نیا ممبر محسوس کر رہی ہوں
آپ کیسے ہیں اور کہاں ہیں اجکل ؟؟؟
 
تعبیر

محفلین
خوش آمدید تعبیر صاحبہ۔ مجھے پہچانا آپ نے؟ :)

شکریہ سخنور
جی آپ کو تو پیچان لیا لیکن پروفائل پک والا انجان ہے میرے لیے
آپ سب کے ایسا کہنے سے میں خود کوبے مروت،بےوفا اور اور اور بہت سے بے والے الفاظ) محسوس کر رہی ہوں
یا دل کر رہا ہے کہ چلا چلا کر کہوں کہ ڈاکٹر مجھے کچھ یاد نہیں ارہا۔ہی ہی ہی
کیا مجھے سچ میں اتنا ٹائم ہو گیا ہے غائب ہوئے کہ میں سب کچھ بھول جاؤں
 
نبیل

تکنیکی معاون
بھئی مختلف پرندوں کے نام سے بھی خوش آمدید کہا جا سکتا ہے۔ میری طرف سے بھی کبوتر خوش آمدید۔ :ROFLMAO:
 
تعبیر

محفلین
اچھا ہے ذرا سب لوگ پھر سے خوش آمدید کہہ لیں اور سب سے ملنا ہوجائے۔

پھر ہم بھی تھوڑے گلے شکوے کرلیں :)

جبکہ مجھے شرمندگی ہو رہی ہے سب کے اس طرح خوش آمدید کہنے پر
ہائے اللہ کونسے گلے شکوے ہیں ہاں ویسے مجھے آپ کچھ کچھ چینجڈ لگے تھے
آپ کے کچھ کہنے سے پہلے ہی میں معافی مانگ لیتی ہوں۔ سوری ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی
 
ایسا کہنے سے تو بہتر تھا دو تھپڑ ہی مار دیے ہوتے:unsure:

گلے شکوے ہم بعد میں کرلیں گے۔
پہلے آپ بتائیں آپ کا شولڈر پین کیسا ہے اب۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
شکریہ سخنور
جی آپ کو تو پیچان لیا لیکن پروفائل پک والا انجان ہے میرے لیے
آپ سب کے ایسا کہنے سے میں خود کوبے مروت،بےوفا اور اور اور بہت سے بے والے الفاظ) محسوس کر رہی ہوں
یا دل کر رہا ہے کہ چلا چلا کر کہوں کہ ڈاکٹر مجھے کچھ یاد نہیں ارہا۔ہی ہی ہی
کیا مجھے سچ میں اتنا ٹائم ہو گیا ہے غائب ہوئے کہ میں سب کچھ بھول جاؤں

ایسی بات نہیں۔ چونکہ میں نے اپنا نک بدل لیا ہے اور اصل نام سے ہوں اور ساتھ تصویر بھی ہے تو سوچا معلوم نہیں پہچان پائیں یا نہ پہچان سکیں۔ بہرحال آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ سلامت و شاد رہیے۔ :)
 
تعبیر

محفلین
کیوں کیا اب ہم ایسے بھی نہیں کہ ہماری سوئیٹ سسٹر ہمیں دو تھپڑ مارنا بھی گوارا نہ کریں :)

آپ نے شولڈر پین کا نہیں بتایا کہ اس نے جان چھوڑی کہ نہیں۔

سوری وہ پیغام دیکھا ہی نہیں
اب الحمداللہ کچھ بہتر ہے بس سوتے ہوئے اور وزنی چیزیں اٹھانے سے پرابلم ہوتی ہے
اتنے عرصے سے ٹائپنگ کی ہی نہیں تھی نا تو کچھ آرام تھا اب پھر سے محفل اور پھر سے وہی ٹائپنگ دیکھیں کیا ہوتا ہے اللہ مالک ہے
 
تعبیر

محفلین
ایسی بات نہیں۔ چونکہ میں نے اپنا نک بدل لیا ہے اور اصل نام سے ہوں اور ساتھ تصویر بھی ہے تو سوچا معلوم نہیں پہچان پائیں یا نہ پہچان سکیں۔ بہرحال آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ سلامت و شاد رہیے۔ :)

ویسے حیرت ہے میں نے پتہ نہیں کیسے پہچان لیاجبکہ آپ نشاندہی نا کرتے اس بات کی تو میں نے تو نوٹس بھی نہیں کیا تھا ۔ شاید فیس بک کا کمال ہے ۔میرے علاوہ تو سب آپ کو فرخ ہی کہتے تھے نا یہاں مے بی اس لیے دقت نہیں ہوئی
 
Top