سین خے
محفلین
تعمیل حکم شد!
بہت مہربانی سعود بھائی
وی بُلیٹن کے زمانے میں لائبریرین کو گلابی ہونے پر مبارکباد دی جاتی تھی۔ خیر یہاں ایسے ہی مبارکباد وصول کریں۔
بہت شکریہ
تعمیل حکم شد!
وی بُلیٹن کے زمانے میں لائبریرین کو گلابی ہونے پر مبارکباد دی جاتی تھی۔ خیر یہاں ایسے ہی مبارکباد وصول کریں۔
یہی مسئلہ میرے سرور پر ہے۔ دیکھتا ہوں وہاں فکس ہو گیا توکچھ عرصہ سے یہ سہولت کسی مسئلے کا شکار ہے کیونکہ اس کی مدد سے ارسال کردہ پیغامات متوقع ای میل ان باکس میں موصول نہیں ہو رہے ہیں۔
بیسٹ آف لک۔ان دنوں ہم اپنی پی ایچ ڈی تھیسس "نہ لکھنے" میں انتہائی مصروف ہیں۔
اسسلام علیکم دوستو
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید... اپنا تعارف کرائیے!
اچھا نہ لگنے والی کوئی بات نہیں ہے۔محفل کی یہ روایت رہی ہے کہ نئے آنے والوں سے تعارف کی گزارش کی جاتی ہے سو آپ سے بھی تعارف کی گزارش ہے۔جی دل کر رہا تھا کچھ گفتگو کا اس لئے آنے کی زحمت کر بیٹھا ویسے آپ کو اچھا نہیں لگا شاید ہمارا آنا
بہت شکریہ...اچھا نہ لگنے والی کوئی بات نہیں ہے۔محفل کی یہ روایت رہی ہے کہ نئے آنے والوں سے تعارف کی گزارش کی جاتی ہے سو آپ سے بھی تعارف کی گزارش ہے۔
اور سارا قصور اس پر پرمزاح کی ریٹنگز تھوپنے والوں کا ہے...وعلیکم السلام! کہیے کیسے آنا ہوا؟
شکریہ سعود بھائی، مفصل وضاحت کے لیے.....برادرم فلک شیر کیا ہمارے پچھلے مراسلوں میں آپ کے تمام سوالات کے جوابات موجود ہیں؟ اگر نہیں تو آپ قدرے تخصیص کے ساتھ اپنے تشنہ سوالات دہرا سکتے ہیں۔ ہم نے فرداً فرداً جوابات دینے کے بجائے بعض اہم موضوعات پر کئی سوالات کی تلخیص جمع کر کے انھیں ایک ساتھ نمٹانے کی کوشش کی ہے، لہٰذا عین ممکن ہے کہ کچھ رہ گیا ہو۔
جو حضرات معطل کیے جاتے ہیں ان کی معطلی کا سبب بسا اوقات موقع پر غیر حاضر محفلین کو معلوم نہیں ہوپاتا۔
اور معطلین وہ وجہ اپنے ساتھ ہی لے جاتے ہیں۔ وجوہات اکٹھی کر کے "خبردار ہوشیار" قسم کی فہرست بننی چاہیے۔لیکن معطل ہونے والوں کو اپنی معطلی کا بخوبی علم ہو جاتا ہے۔
سپرپاورز!!یہ بھی دیکھا ہے کہ سینیئر محفلین مثلاً زیک بآسانی اس اجازت کو حاصل کرلیتے ہیں اور ان کا مراسلہ سرورق پر کچھ دیر موجود بھی رہتا ہے
اوپس۔ رک پیری والا حال ہو گیا ہے آپ کادوسری بات کیا تھی لکھتے لکھتے بھول گیا
کچھ پلے نہیں پڑادوسری بات یہ تھی کہ جب جواب مل جائے تو اس پر مزید مراسلے بھیجنا نہایت بیوقوفی کی علامت ہے، مراسلے کا مقصد علم کا حصول اور جواب ہوتا ہے نہ کہ اپنے مطلب کا جواب.
یہ لڑی میں میں دیکھ لیں لوگ اپنے مطلب کا جواب ڈھونڈنے میں لگے رہے. اپنے مطلب کا جواب تو سب کو معلوم ہی ہوتا ہے پھر علم میں اضافہ کیسے ہوگاکچھ پلے نہیں پڑا
آپ کی پاورز مانند پڑ گئی ہیں۔ ساتویں صفحہ پر جا کر تذکرہ آیا ہے۔سپرپاورز!!
واقعی۔ ویسے تردید چھٹے صفحے پر آ گئی تھی اور تردید سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہےآپ کی پاورز مانند پڑ گئی ہیں۔ ساتویں صفحہ پر جا کر تذکرہ آیا ہے۔
ماند نہیں پڑیں، سات کے ہندسے میں نشانیاں ہیں۔آپ کی پاورز مانند پڑ گئی ہیں۔ ساتویں صفحہ پر جا کر تذکرہ آیا ہے۔