زیک
مسافر
سات تو میرے لئے ویسے بھی اہم ہےماند نہیں پڑیں، سات کے ہندسے میں نشانیاں ہیں۔
سات تو میرے لئے ویسے بھی اہم ہےماند نہیں پڑیں، سات کے ہندسے میں نشانیاں ہیں۔
اس مراسلے کو اس لڑی کی تخصیص کے بغیرعمومی طور پر دیکھا... بہت اچھا نکتہ ہے!اسی
یہ لڑی میں میں دیکھ لیں لوگ اپنے مطلب کا جواب ڈھونڈنے میں لگے رہے. اپنے مطلب کا جواب تو سب کو معلوم ہی ہوتا ہے پھر علم میں اضافہ کیسے ہوگا
دو گزارشات مزید کردوں پھر پتہ نہیں کب یہ لڑی مقفل ہوجائے
ایک تو یہ کہ اسلامی معلومات کو شاذونادر ہی سرورق پر جگہ ملتی ہے اور اس کی وجہ وہ سست افراد ہیں جو فوری طور پر مواد دیکھ کر اجازت نامہ اشو نہیں کرتے. اس کے بعد د اس لڑی کا ہر جواب ایک اور الگ الگ اجازت نامے کا متقاضی ہوتا ہے
یہ بھی دیکھا ہے کہ سینیئر محفلین مثلاً زیک بآسانی اس اجازت کو حاصل کرلیتے ہیں اور ان کا مراسلہ سرورق پر کچھ دیر موجود بھی رہتا ہے
ہو یہ رہا ہے کہ اسلامی موضوعات پر اردو کا مواد لکھنے والے اور ٹائپ کرنے والے مایوس ہوکر چپ سادھ رہے ہیں
کچھ افراد تو ہدف بنا کا محفل میں شامل ہوتے ہیں ان کو ڈھٹائی دکھانی پڑتی ہے وہ دکھاتے بھی ہیں اور مراسلے بھیجتے رہتے ہیں
دوسری بات کیا تھی لکھتے لکھتے بھول گیا
اور معطلین وہ وجہ اپنے ساتھ ہی لے جاتے ہیں۔ وجوہات اکٹھی کر کے "خبردار ہوشیار" قسم کی فہرست بننی چاہیے۔
یعنی معطلی وغیرہ کے بعد اس کا ڈھنڈورا بھی پیٹا جائے۔ بس گدھے پر بٹھانے کی کسر ہی چھوڑی ہے۔
دو گزارشات مزید کردوں پھر پتہ نہیں کب یہ لڑی مقفل ہوجائے
ایک تو یہ کہ اسلامی معلومات کو شاذونادر ہی سرورق پر جگہ ملتی ہے اور اس کی وجہ وہ سست افراد ہیں جو فوری طور پر مواد دیکھ کر اجازت نامہ اشو نہیں کرتے. اس کے بعد د اس لڑی کا ہر جواب ایک اور الگ الگ اجازت نامے کا متقاضی ہوتا ہے
یہ بھی دیکھا ہے کہ سینیئر محفلین مثلاً زیک بآسانی اس اجازت کو حاصل کرلیتے ہیں اور ان کا مراسلہ سرورق پر کچھ دیر موجود بھی رہتا ہے
بالکل نہیں، اس فہرست میں صرف وجوہات ہوں نام کسی کا نہیں لیا جائے۔ اور فہرست شائع اور اپڈیٹ بھی معاملات ٹھنڈے ہونے پر کی جائے۔یعنی آپ بھی یہی چاہتے ہیں کہ ۔۔۔
تاکہ معاملہ پھر گرم ہو جائے۔اور فہرست شائع اور اپڈیٹ بھی معاملات ٹھنڈے ہونے پر کی جائے۔
سعود بھائی! یہ سوال ہماری جانب سے بھی ہے۔سعود بھائی محفل کی انتظامیہ میں خواتین کیوں نہیں ہیں حالانکہ محفل پر بہت سی فعال خواتین موجود ہیں
قدم بڑھاؤ دھرنا دو ۔۔۔۔۔۔۔۔حقوق نسواں کے لیے نکلنا پڑے گا محفل کے گلی کوچوں میں۔۔ پھر ہمیں بھی برابری کے حقوق ملیں گے۔۔۔۔ کیا سارے مرد (مدیر) حضرات ہی اس قابل ہیں ۔۔ کسی کو ہم(فیمیلز ممبر) نظر کیوں نہیں آتیں۔۔
واہ۔۔۔ کیا آئیڈیا ہے۔۔قدم بڑھاؤ دھرنا دو ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں بھی برقع پہن نعرے لگاؤں گا ۔
بہت دعائیں
محفل کی تعمیر میں خواتین کا ہمیشہ ہاتھ رہا ہے ، سیدہ شگفتہ مقدس جیہ فرحت کیانی اور اب جاسمن مریم افتخار ہادیہ نور سعدیہ شیخ محفل کی سالگرہ پر مرد حضرات سے بہت آگے رہی ہیں تو ان کی شراکت کو سراہنا اور سیلیبریٹ کرنا بنتا ہے انہیں انتظامیہ میں نمائندگی دے کر اور توازن بھی رہے گا ۔حقوق نسواں کے لیے نکلنا پڑے گا محفل کے گلی کوچوں میں۔۔ پھر ہمیں بھی برابری کے حقوق ملیں گے۔۔۔۔ کیا سارے مرد (مدیر) حضرات ہی اس قابل ہیں ۔۔ کسی کو ہم(فیمیلز ممبر) نظر کیوں نہیں آتیں۔۔
میں تو سمجھتی رہی کہ اردو محفل انتظامیہ میں ہونے کے لیے کمپیوٹنگ سے تعلق ضروری ہے! سبھی تو کسی نا کسی طرح کمپیوٹنگ کی فیلڈ سے وابستہ ہیں.محفل کی تعمیر میں خواتین کا ہمیشہ ہاتھ رہا ہے ، سیدہ شگفتہ مقدس جیہ فرحت کیانی اور اب جاسمن مریم افتخار ہادیہ نور سعدیہ شیخ محفل کی سالگرہ پر مرد حضرات سے بہت آگے رہی ہیں تو ان کی شراکت کو سراہنا اور سیلیبریٹ کرنا بنتا ہے انہیں انتظامیہ میں نمائندگی دے کر اور توازن بھی رہے گا ۔
سیدہ شگفتہ اور مقدس کافی عرصے تک محفل انتظامیہ کا حصہ رہی ہیں۔سعود بھائی محفل کی انتظامیہ میں خواتین کیوں نہیں ہیں حالانکہ محفل پر بہت سی فعال خواتین موجود ہیں ، اور تمام منتظمین ایک جیسی سوچ رکھنے والے ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ جب محفل وجود میں آئی تو اس کے بانیوں میں مختلف المزاج افراد شامل تھے اور محفل ایک بہتر جگہ تھی بلکہ بہت سے ادبی اور علمی مباحث کا گڑھ تھی ۔
متفق مگر ان کی صلاحیتیں صرف لائبریری تک محدود رکھی گئیں اگر میرا اندازہ درست ہے میں نے کبھی انہیں رائے دیتے ہوئے یا عملی اقدامات اٹھاتے نہیں دیکھا انتظامی امور کے حوالے سے ۔سیدہ شگفتہ اور مقدس کافی عرصے تک محفل انتظامیہ کا حصہ رہی ہیں۔
درست ہے لیکن سیدہ شگفتہ "بیک اینڈ" پر کافی فعال تھیں اور انکی رائے ہر طرح کے معاملات میں شامل رہی ہے۔متفق مگر ان کی صلاحیتیں صرف لائبریری تک محدود رکھی گئیں اگر میرا اندازہ درست ہے میں نے کبھی انہیں رائے دیتے ہوئے یا عملی اقدامات اٹھاتے نہیں دیکھا انتظامی امور کے حوالے سے ۔
میں تو سمجھتی رہی کہ اردو محفل انتظامیہ میں ہونے کے لیے کمپیوٹنگ سے تعلق ضروری ہے! سبھی تو کسی نا کسی طرح کمپیوٹنگ کی فیلڈ سے وابستہ ہیں.