موسم کچھ گرم ہورہا ہے یہاں
سلمان حمید محفلین جولائی 22، 2016 #525 میونخ میں انیس ڈگری کے ساتھ ہلکی ہلکی بارش اور تین دہشت گردوں کی فائرنگ جاری۔ میونخ میں ایمرجنسی نافذ۔
میونخ میں انیس ڈگری کے ساتھ ہلکی ہلکی بارش اور تین دہشت گردوں کی فائرنگ جاری۔ میونخ میں ایمرجنسی نافذ۔
زیک مسافر جولائی 22، 2016 #526 سلمان حمید نے کہا: تین دہشت گردوں کی فائرنگ جاری۔ میونخ میں ایمرجنسی نافذ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی یہی خبر پڑھ رہا تھا۔
سلمان حمید نے کہا: تین دہشت گردوں کی فائرنگ جاری۔ میونخ میں ایمرجنسی نافذ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی یہی خبر پڑھ رہا تھا۔
قیصرانی لائبریرین جولائی 22، 2016 #527 تین روز کی گرمی سے امید ہے کہ اب جان چھوٹ گئی۔ 28-32 کے درمیان رہا اور سورج ایک بہت بڑی Grill کی مانند
تین روز کی گرمی سے امید ہے کہ اب جان چھوٹ گئی۔ 28-32 کے درمیان رہا اور سورج ایک بہت بڑی Grill کی مانند
سید عاطف علی لائبریرین جولائی 22، 2016 #528 ابھی کچھ دیر پہلے رات دس بجے اڑتالیس سینٹی گریڈ تھا جبکہ سورج ڈوبے ہوئے چار گھنٹے ہو چکے تھے۔دن کا اندازہ خود ہی لگا لیا جائے۔ ریاض ۔سعودی عرب۔
ابھی کچھ دیر پہلے رات دس بجے اڑتالیس سینٹی گریڈ تھا جبکہ سورج ڈوبے ہوئے چار گھنٹے ہو چکے تھے۔دن کا اندازہ خود ہی لگا لیا جائے۔ ریاض ۔سعودی عرب۔
وجی لائبریرین جولائی 25، 2016 #529 بادلوں کی وجہ سے کچھ آرام تھا مگر آج موسم گرم ہے اور بادل نہیں ہیں ۔
زیک مسافر ستمبر 13، 2016 #537 اٹلانٹا کی تاریخ کا دوسرا گرم ترین موسمِ گرما رہا اس سال۔ اس وقت 22 ڈگری ہے
قیصرانی لائبریرین ستمبر 13، 2016 #538 زیک نے کہا: اٹلانٹا کی تاریخ کا دوسرا گرم ترین موسمِ گرما رہا اس سال۔ اس وقت 22 ڈگری ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فارن ہائیٹ؟
زیک نے کہا: اٹلانٹا کی تاریخ کا دوسرا گرم ترین موسمِ گرما رہا اس سال۔ اس وقت 22 ڈگری ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فارن ہائیٹ؟
قیصرانی لائبریرین ستمبر 13، 2016 #540 زیک نے کہا: سیلسیئس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر بھی خوش قسمت ہیں