24 پر ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔24 ڈگری، کافی گرم لگ رہا ہے
ہمارے ہاں ہوا میں نمی بہت زیادہ ہوتی ہے اور الٹرا وائلٹ شعاعیں بھی24 پر ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوا میں نمی سے جو مار پڑتی ہے وہ میں نے کوئی 8 ماہ لگاتاربھگتی ہے۔ سخت تکلیف دہ۔ الٹرا وائلٹ سے ابھی شناسائی نہیں ہوئیہمارے ہاں ہوا میں نمی بہت زیادہ ہوتی ہے او شعاعیں بھی
کل سے یہاں جبیل میں بھی سخت رطوبہ پڑ رہا ہے۔۔۔۔اتنی گرمی ہے اور حبس ۔۔۔
یہاں بھی ۔۔۔کل سے یہاں جبیل میں بھی سخت رطوبہ پڑ رہا ہے۔۔۔۔
رطوبہ اگر لیٹ نائٹ یا ارلی مارننگ ہو تو شبنم؟کل سے یہاں جبیل میں بھی سخت رطوبہ پڑ رہا ہے۔۔۔۔
گلف میں نہیں ۔۔ شبنم بنگلہ دیش میں بس ۔۔۔رطوبہ اگر لیٹ نائٹ یا ارلی مارننگ ہو تو شبنم؟