رطوبہ، شدید حبس کا عربی نام ہے۔آپ کمرے سے باہر نکلیں تو سانس بند ہوتی محسوس ہو گی اور شدید پسینے بہیں گےرطوبہ اگر لیٹ نائٹ یا ارلی مارننگ ہو تو شبنم؟
بس پر زیتون کے تیل سے کچھ تحریر بھی ہوگا؟گلف میں نہیں ۔۔ شبنم بنگلہ دیش میں بس ۔۔۔
لکھا ہےنا ۔۔۔ توں لنگ جا ۔۔۔ ساڈی خیر اے ۔۔بس پر زیتون کے تیل سے کچھ تحریر بھی ہوگا؟
بلکل صحیح کہا آپ نے۔ لیکن کل رات تو 'ساہ بند' قسم کا رطوبہ تھا۔ظاہر ہے بحرین، جبیل، دمام، الخبر، یہ سب سمندر کے کنارے ہیں تو رطوبت تو ہو گی ناں۔
رطوبۃ دراصل نمی ۔ہیومڈٹی۔ یا ڈیمپنیس۔ کو کہا جاتا ہے ۔ جبکہ حبس ہوا کے نہ چلنے کا نام ہے۔رطوبہ، شدید حبس کا عربی نام ہے۔آپ کمرے سے باہر نکلیں تو سانس بند ہوتی محسوس ہو گی اور شدید پسینے بہیں گے
دوبارہ کرتا ہوںتصویر غائب
نتیجہ کیا رہا ؟رات کو انتہائی حبس میں 3 گھنٹے لمبا ٹینس میچ کھیلا۔ آغاز کے وقت 30 ڈگری اور اختتام پر 27 ڈگری تھا۔
نتیجہ کیا رہا ؟
آپ جیتے ؟4-6 6-3 1-6
سکور سے ظاہر ہے کہ نہیں۔آپ جیتے ؟