درجہ حرارت

قیصرانی

لائبریرین
رات کو بارہ کے بعد 5 ڈگری تھا جو بڑھتے بڑھے ساڑھے سات بجے 17 ڈگری ہوا، آٹھ بجے بیس ڈگری جبکہ اس وقت 24
 

عمر سیف

محفلین
صبح ساڑھے آٹھ
درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ .... محسوس 41 ہوتا ہے
ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد
19 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ہوائیں چل رہی ہیں ..
 

قیصرانی

لائبریرین
صبح ساڑھے آٹھ
درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ .... محسوس 41 ہوتا ہے
ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد
19 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ہوائیں چل رہی ہیں ..
اتنی تیز ہوا میں تو درجہ حرارت محسوس کم ہونا چاہئے؟
 
Top